نیا لالی پاپ، پیکیج مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں، عمران کا استعفیٰ ہی قوم کیلئے بڑا ریلیف ہوسکتا ہے، اپوزیشن لاڑکانہ، کراچی، لاہوراپوزیشن رہنماؤں نے وزیراعظم کے مہنگائی پر ریلیف پیکج کو نیا لالی پاپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا پیکج مذاق ہےعمران خان استعفیٰ دیں،قوم کیلئے سب سے بڑا ریلیف […]
اھم خبریں
نیا لالی پاپ، پیکیج مذاق کے سوا کچھ بھی نہیں، عمران کا استعفیٰ ہی قوم کیلئے بڑا ریلیف ہوسکتا ہے، اپوزیشن
-
نہیں لگتا سندھ حکومت نے درخت لگانے پر کوئی پیسہ خرچ کیا، 19 کروڑ درخت لگ جائیں تو خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے، سپریم کورٹ
نہیں لگتا سندھ حکومت نے درخت لگانے پر کوئی پیسہ خرچ کیا، 19 کروڑ درخت لگ جائیں تو خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے، سپریم کورٹ اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے ایک از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران خیبر پختونخوا میں جنگلات کاٹ کر ہوٹل اور ریسٹ ہائوسز تعمیر کرنے پر تشویش کا اظہار […]
-
احساس راشن پروگرام، 2 کروڑ خاندانوں کو ماہانہ ہزار روپے سبسڈی ملیگی
احساس راشن پروگرام، 2 کروڑ خاندانوں کو ماہانہ ہزار روپے سبسڈی ملیگی اسلام آباد احساس اور نیشنل بینک آف پاکستان نے 120ارب روپے کی ٹارگٹڈ سبسڈی کی فراہمی کیلئے ڈیجیٹل طور پر فعال موبائل پوائنٹ آف سیل سسٹم تیار کیا ہے، یہ نظام ریٹیل سیکٹر کو ڈیجیٹائز کریگا۔ مستحقین کی آن لائن رجسٹریشن کیلئےاحساس پروگرام […]
-
وزیراعظم نے ملک کی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج […]
-
یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی: شہباز شریف
یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی: شہباز شریف لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی۔ حمزہ شہباز نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ […]
-
امریکی ڈالر بے لگام، انٹربینک مارکیٹ میں ریٹ 173 روپے سے تجاوز کر گیا
امریکی ڈالر بے لگام، انٹربینک مارکیٹ میں ریٹ 173 روپے سے تجاوز کر گیا لاہور: انٹربینک میں امریکی ڈالر بے لگام، ریٹ 173 روپے سے تجاوز، عوام پر غیر ملکی قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 2 روپے […]