وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان شریک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء شاہ محمود […]
اھم خبریں
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان شریک
-
بلوچستان زلزلہ: آرمی چیف جنرل باجوہ کی جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت
بلوچستان زلزلہ: آرمی چیف جنرل باجوہ کی جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت راولپنڈی: بلوچستان میں زلزلے پر آرمی چیف نے جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں فوجی دستے ریسکیو، ریلیف کے کاموں میں حصہ لیں، زلزلے سے متاثرہ آبادی کو درپیش مسائل […]
-
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات اسلام آباد: امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمن نے مشیر قومی سلامتی معید یوسف سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور خطے میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاشی تعاون، تجارت، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور […]
-
کورونا کے خلاف مثبت اقدامات کے نتائج بہتر، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض
کورونا کے خلاف مثبت اقدامات کے نتائج بہتر، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض اسلام آباد کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 233 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]
-
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
کئی ہفتوں کی لیک خبروں اور ٹیزرز کے بعد ونڈوز 11 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ونڈوز 11 میں مائیکروسافٹ نے ہر لحاظ سے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ڈیزائن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مائیکروسافٹ نے سٹارٹ کے بٹن کو نیچے بائیں جانب سے نیچے درمیان میں منتقل کر دیا ہے۔اس ایک تبدیلی […]
-
کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟
کیلیفورنیا: بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کے پلانٹ نمبر 42 میں تیار کیے جارہے ہیں۔ واضح […]