اھم خبریں

وزیراعظم کے معاملے کی وجہ سے ریگولرائزیشن تاخیر کا شکار ہے، چیف جسٹس

  • چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ریگولرائزیشن اس لیے تاخیر کا شکار ہے کہ اس میں وزیراعظم کا معاملہ بھی ہے۔ سپریم کورٹ میں بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس […]