اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ زلمے خلیل زاد نے کہا کہ امریکی قیادت افغان مسئلے کے پرامن حل کے لیے پاکستان […]
اھم خبریں
وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زادکی ملاقات
-
اومنی گروپ کی دھمکیوں کی ریکارڈنگ ہے اس لیے مجید فیملی سے موبائل چھینے: چیف جسٹس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اومنی گروپ کی دھمکیوں کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے اس لیے مجید فیملی سے جیل میں موبائل فون اس لیے چھینے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں مبینہ جعلی […]
-
وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنےکامطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ جھوٹی خبریں، تشدد اور نفرت آمیز مواد پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اپنا کردارادا کرے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کی پبلک پالیسی […]
-
دیکھنا ہے زلفی بخاری کا تقررقانون کے تحت ہوا یا نہیں: چیف جسٹس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا تقرر قانون کے تحت ہوا یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت […]
-
فلیگ شپ انویسٹمنٹ:ریفرنس مخالفین اورجےآئی ٹی کی جانبداررپورٹ پربنا،بطورملزم بیان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں بطور ملزم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس مخالفین اور جےآئی ٹی کی جانبدار رپورٹ کی وجہ سے بنا جب کہ واجد ضیا اور تفتیشی افسر نے مجھے پھنسانے کی کوشش کی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فلیگ شپ ریفرنس […]
-
بل گیٹس کا پولیوکےخاتمےکی کاوشوں پروزیراعظم عمران خان کوخراج تحسین
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر وزیراعظم عمران خان کوخراج تحسین پیش کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ٹیلی فون کال 30 منٹ تک […]