اھم خبریں

اعظم سواتی تنازع: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی، چیف جسٹس

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا خود ٹرائل کرے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان […]