شمالی وزیرستان:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میران شاہ پہنچے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں جاری استحکام کے آپریشنز، […]
اھم خبریں
وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ آمد، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
-
وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے، عمران خان کی جانب سے بڑے امدادی پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ […]
-
چیف جٹس آف پا کستان کی موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جانے کی تجویز،قوم سے رائے طلب
لندن:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس حوالے سے رائے بھی طلب کرلی۔ لندن میں یوکے […]
-
خادم حسین رضوی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار
لاہور:(ملت آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔ خادم حسین رضوی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق خادم رضوی سمیت 95 افراد کو 3 ایم پی او کے […]
-
فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شیلٹرہوم کی تعمیرتک وزیراعلی پنجاب کوفٹ پاتھ […]
-
مفاد پرست ڈیم بننے سے نہیں روک سکتے،چیف جسٹس آف پاکستان
مانچسٹر:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انھیں کچھ ‘بڑوں’ سے توقع تھی مگر انہوں نے ڈیم فنڈ میں خاطر خواہ حصہ نہیں ڈالا، لیکن وہ اربوں روپے لوٹ کر باہر جائیدادیں بنانے والوں سے حساب لیں گے، جس کے بعد ڈیم فنڈ کے لیے مزید چندے کی […]