اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر حملے اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حملے کے پیچھے موجود عناصر اور محرکات کو فوری بے نقاب کیاجانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ […]
اھم خبریں
وزیراعظم نےچینی قونصلیٹ پرحملےکی فوری تحقیقات کاحکم دے دیا
-
سیکیورٹی اداروں نےآج کراچی کوبڑی سازش سےبچالیا،وزیراطلاعات فوادچوہدری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے آج کراچی کو ایک بڑی سازش سے بچا لیا، چینی قونصل خانے کے تمام اہلکار محفوظ ہیں، سازش کی تہہ تک پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرچینی قونصل خانے پر حملے کی […]
-
چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ میں مزید ایک ہزار پاؤنڈ دینےکااعلان
لندن :(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈیم فنڈ میں ایک ہزار پاؤنڈ مزید دینے کا اعلان کردیا جبکہ سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے ڈیم فنڈ میں تریپن لاکھ پاؤنڈ کا عطیہ دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیات کا سلسلہ جاری ہے ، ڈیم فنڈریزنگ […]
-
شہبازشریف کوآج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیےلایا جائے گا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو نیب حکام کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے لایا جائے گا۔ شہبازشریف کو گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد ان کی […]
-
وزیراعظم آج کراچی اورسکھر میں ویڈیو لنک کے ذریعے 2 ٹرینوں کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج بیک وقت دو ٹرینوں کا بذریعہ ویڈیو لنک افتتاح کریں گے۔ محکمہ ریلوے میں شامل ہونے والی دو مزید ٹرینوں کی افتتاحی تقریب کراچی اور سکھر اسٹیشنز پر منعقد ہوگی اور بذریعہ ویڈیو لنک وزیراعظم عمران خان سندھ ایکسپریس اور شاہ عبدالطیف بھٹائی ایکسپریس کا افتتاح کریں […]
-
پاکستان میں ڈیم کی تعمیر سے کوئی نہیں روک سکتا،جسٹس ثاقب نثار
لندن:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں ڈیم کی تعمیر سے کوئی نہیں روک سکتا، کیونکہ یہ پاکستان کی بقا کے لیے ضروری ہیں۔ ڈیم کی تعمیر کے لیے لندن کے مقامی ہوٹل میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا […]