گلگلت:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناکر دباؤ میں لانا چاہتے ہیں لیکن پی پی بہادر جماعت ہے ہم نے ضیاء اور مشرف جیسے آمر کا مقابلہ کیا اب اس کٹھ پتلی کا بھی مقابلہ کریں گے۔ گلگت میں پریس کانفرنس […]
اھم خبریں
عمران خان بہت غیرمحفوظ لیڈر ہیں اوران کی حکومت بہت کمزور ہے،بلاول بھٹوزرداری
-
احتساب عدالت نے شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا
لاہور:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو راہداری ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے شہبازشریف سے استفسار کیا کہ بتائیں […]
-
اللہ نے مجھے پاکستان کے تمام شہریوں کے لئے قاضی بنایا ہے، عدالتوں پر مقدمات کا بے پناہ بوجھ ہے ، خدشہ ہے کہیں عدالتی نظام بوجھ تلےدب کرہی نہ مرجائے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
لندن :(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے پاکستان کے تمام شہریوں کے لئے قاضی بنایا ہے، عدالتوں پر مقدمات کا بے پناہ بوجھ ہے ، خدشہ ہے کہیں عدالتی نظام بوجھ تلےدب کرہی نہ مرجائے، انصاف کرنا صرف عدلیہ کا کام نہیں ،لوگوں کا حق مارنے […]
-
دورہ ملائیشیا پر مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ تشکر
وزیراعظم پاکستان عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے سے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ان کے دورے کے بعد ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بطورِ خاص سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ان کا شکریہ ادا کیا اور اسے دونوں ممالک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ […]
-
ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے لاہور: (ملت آن لائن) ملک بھر میں جشن میلادالنبی منایا جا رہا ہے، شہر شہر، قریہ قریہ، کوچہ کوچہ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگانے لگا، ہر سو درود وسلام کی صداؤں سے فضائیں معطر ہو گئیں۔بارہ ربیع الاول آقائے دو جہاں […]
-
ملک کی عزت اور سلامتی اولین ترجیح ہے، آرمی چیف کا واضح پیغام
ملک کی عزت اور سلامتی اولین ترجیح ہے، آرمی چیف کا واضح پیغام راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی، عسکری، معاشی اور سماجی شعبوں میں بھاری قیمت ادا کی، علاقائی استحکام میں بھی اہم کردار ادا کیا، دہشتگردی […]