اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مذہب کی ہتک کے خلاف بین الاقوامی قرارداد لے کر آئے گا، آزادی اظہار کی آڑ لے کر دنیا کے سوا ارب مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی جاسکتی۔ وفاقی […]
اھم خبریں
پاکستان مذہب کی ہتک کے خلاف بین الاقوامی قرارداد لے کر آئے گا،عمران خان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کےحالیہ پاکستان مخالف بیان پردفترخارجہ نےامریکی ناظم الامورکوطلب کرکےسخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔
اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیان پر دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے غیر ضروری اور بے بنیاد الزامات پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے احتجاجی مراسلہ امریکی ناظم الامور پال جونز کے حوالے کیا۔ ترجمان […]
-
ا ومنی گروپ کیس::عدالت نےصائمہ مجیدکےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
کراچی:(ملت آن لائن)اومنی گروپ کی جانب سےاربوں روپےکی چینی غائب کرنےکے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نےصائمہ مجیدکےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی کے بینکنگ کورٹ میں اربوں روپے کی چینی غائب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اومنی گروپ کےسربراہ انورمجیدکودوسری باربھی پیش نہ کرنےپرعدالت نے اظہارِ برہمی کیا۔ […]
-
زلفی بخاری تفتیش میں تعاون نہیں کررہے،نیب
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (نیب) کا کہنا ہے کہ وزیرِ مملکت برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری غیر قانونی جائیداد سے متعلق کیس میں تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے زلفی بخاری کی جانب سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی […]
-
نوازشریف احتساب عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد :(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے معزز جج محمد ارشد ملک کررہے ہیں۔ نوازشریف اور تفتیشی افسرمحمد کامران عدالت میں موجود ہیں، سابق وزیراعظم کے وکیل […]
-
چیف جسٹس آف پاکستان فنڈ ریزنگ مہم کیلئےایک ہفتے کے نجی دورے پرآج برطانیہ پہنچیں گے
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج برطانیہ پہنچیں گے، جہاں وہ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ ریزنگ تقاریب میں شرکت کریں گے چیف جسٹس آف پاکستان بدھ (21 نومبر)کو لنکن اِن میں پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے منعقد تقریب میں […]