اھم خبریں

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز، بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پرغورشروع

  • اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کو […]

  • خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی

    خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ادھرپنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد کسان کارڈز […]

  • کولمبیا کے صدر کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

    کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیں گے۔شہر بوگوٹا میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئےکولمبیا کے صدر نے کہا کہ غزہ میں پیدا ہونے والے بحران کے پیش نظر ممالک غیر فعال نہیں ہو سکتے۔ […]

  • دبئی،ابوظبی اورسعودی عرب میں طوفانیں بارشیں،وادیاں پانی سے بھرگئیں

    دبئی، ابوظبی اور سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں بھی پانی سے بھر گئیں۔سعودی عرب میں ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام،الخبر، الاحساء،الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاسز میں پانی بھرگیا جب […]

  • پنجاب میں ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

    پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی.ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانےکیلئےکسانوں کو 12ارب روپے دیےجائیں گے، ہر کسان […]

  • صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

    کراچی: صدر مملکت آصف زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سمیت انٹیلی جنس حکام شرکت […]