اھم خبریں

ویڈیو لیک کا معاملہ: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ، گورنر اور اسپیکر کو طلب کرلیا

  • لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم نے گورنر پنجاب کی شکایت سے متعلق ویڈیو لیک ہونے کے بعد وزیراعلیٰ اور گورنر سمیت اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی اسلام آباد طلب کرلیا۔ گزشتہ روز اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی رہائش گاہ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور […]

  • سپریم کورٹ: زلفی بخاری دہری شہریت کیس میں وزیراعظم کو بھی نوٹس جاری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نےزلفی بخاری کی دُہری شہریت کے کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کی دہری شہریت پر نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں وکیل […]

  • پی پی پی اورن لیگ اپنا لیا ہوا قرضہ واپس کردیں، ہمیں مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

    لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے طور پر بیرونِ ملک بھیجی گئی بدعنوانی کی رقم کی تحقیقات اور برآمدگی نہیں کرسکتا،اس کام میں وقت درکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری […]

  • حکومت ملک میں قانون کی بالا دستی چاہتی ہے،وزیراعظم عمران خان

    لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ قانون کی حکمرانی عدالت عظمیٰ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے سے ہی ممکن ہے۔ لاہور میں شیلٹر ہوم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے بعد ایک سوال کا جواب دیتے […]

  • سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کا کیس ڈی لسٹ کردیا۔

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کا کیس ڈی لسٹ کردیا۔ اسد کھرل نامی شہری نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کے حوالے سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ڈی جی نیب لاہور کی […]

  • سعودی عرب سے1ارب ڈالرایک دوروزمیں پاکستان آجائیں گے:اسدعمر

    کراچی:(ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہےکہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی میں اوورسیز چیمبر آف کامرس میں صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ گردشی قرضوں کا سب سے […]