اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اہم دورے پر کل متحدہ عرب امارات جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ملاقات کریں گے، سعودی عرب اور چین کے بعد یو اے ای سے بھی بڑا پیکج ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]
اھم خبریں
وزیراعظم عمران خان کا اہم دورے پرکل متحدہ عرب امارات جانے کا فیصلہ
-
وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر عارف علوی کا بھی یوٹرن لینے کا اعتراف
لاہور:(ملت آن لائن) ایک ایسے موقع پر جبکہ وزیراعظم عمران خان کے یوٹرن سے متعلق بیان کی بازگشت ہر طرف سنائی دے رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بھی یوٹرن لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے حالات کی مناسبت سے کیے جاتے ہیں۔ لاہورمیں اپنی اہلیہ کے ہمراہ مقامی شاپنگ مال […]
-
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور، اے جی مجید اور حسین لوائی کی اسلام آباد منتقلی کا حکم
لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور اے جی مجید سمیت حسین لوائی کو بھی اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اومنی گروپ کے […]
-
عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے:خواجہ آصف
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کالم نویسوں سے ملاقات میں بیان دیا کہ حالات کے مطابق جو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں اور جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس […]
-
نیب کی حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سے درخواست
لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں درج کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست ارسال کردی۔ واضح رہے کہ دونوں بھائیوں کو رمضان شوگرمل کیس کے معاملے میں تحقیقات کا […]
-
زلفی بخاری تقرری کیس:: دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے انہیں بے لگام اختیار نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے زلفی بخاری تقرری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے انہیں بے لگام اختیار نہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں زلفی بخاری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کیس کی سماعت […]