وزیراعظم کا ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کے پی حکومت فوری اسلام آباد پولیس سے مل کر انکوائری کرے، وزیر […]
اھم خبریں
وزیراعظم کا ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم
-
پنجاب میں سینیٹ کی 2 نشستوں کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری
پنجاب میں سینیٹ کی 2 نشستوں کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب میں سینیٹ کی دو نشستوں کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل شام 4 بجے بلا تعطل جاری رہے گا، نون لیگ اور جنون آمنے سامنے ہیں۔ سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی مخصوص نشست پر ضمنی […]
-
وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد
وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پابندی کی رولنگ جاری کر دی۔ چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آکر بیان […]
-
طاہرداوڑ کے قاتل چاہے پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،شہریارآفریدی
اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) طاہر داوڑ کے قاتل چاہے پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ واضح رہے کہ پشاور رورل کے ایس پی طاہر داوڑ اسلام آباد کے علاقے جی ٹین سے […]
-
1999 میں مارشل لاء کے بعد کاروبار کا تمام ریکارڈ ایجنسیاں لے گئیں: نوازشریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ 1999 میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد شریف خاندان کے کاروبار کا قبضے میں لیا گیا ریکارڈ آج تک ایجنسیوں نے واپس نہیں کیا، لوکل پولیس اسٹیشن میں اس حوالے سے شکایت بھی درج کرائی لیکن کوئی کارروائی […]
-
وزیراعظم نے قومی نصاب کونسل بنانےکی ہدایت کردی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں تعلیمی معیار کو یکساں بنانے کے لیے قومی نصاب کونسل بنانے کی ہدایت کردی جو اسٹیک ہولڈرز میں اتفاق رائے پیدا کرنے کا کام کرے گی۔ انہوں نے یہ فیصلہ وزیراعظم کے دفتر میں تعلیم کے حوالے سے بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت […]