اھم خبریں

حکومت کا پرتشدد احتجاج کے واقعات میں متاثرہ افراد کی داد رسی کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پرتشدد احتجاج کے واقعات کے دوران متاثرہ افراد کی داد رسی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے جب کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو معاوضہ پیکج تیار کرنے […]

  • پاکستان میں زیادہ تر بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے: ایف آئی اے

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں زیادہ تر بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیاہے جو بیرون ملک سے ہیک کیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سائبر کرائمز ونگ کیپٹن (ر) شعیب نے بتایا کہ پاکستان کے زیادہ تر بینکوں کا ڈیٹا بیرون ملک سے ہیک کرلیاگیا ہے، گزشتہ ہفتے ایک بینک […]

  • شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 10 نومبر تک کی توسیع

    اسلام آباد: (ملت آن لائن)احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور کرلیا. واضح رہے کہ شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کے سلسلے میں 5 اکتوبر سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل […]

  • خادم رضوی کا ٹوئٹراکاؤنٹ بلاک: واٹس ایپ اور یوٹیوب بھی پالیسی پر نظرثانی کریں

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم رضوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کیے جانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے یوٹیوب اور واٹس ایپ سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں۔ یاد […]

  • وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات اورمسلح افواج کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے اورملکی امن وامان اور خطے میں سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع […]

  • جہانگیر ترین آخر کار

    حکومت میں نہ کوئی عہدہ رکھ سکتاہوں اورنا ہی رکھناچاہتا ہوں،جہانگیرترین

    علی پور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ حکومت میں نہ کوئی عہدہ رکھ سکتا ہوں اور نا ہی رکھناچاہتا ہوں ، جلد ہی ایسے راستے ہموار ہوجائیں گے ہر کوئی محنت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق علی پور میں ساؤتھ پنجاب فشریز پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب […]