اسلام آباد:(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرضی اور جعلی درخواستوں کی حوصلہ شکنی کے لیے درخواست گزاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اور فرضی شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ اور جعلی […]
اھم خبریں
نیب کاجعلی درخواست گزاروں کےخلاف کارروائی کافیصلہ
-
حمزہ شہبازنیب میں پیش ہوگئے
لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نیب کے دفتر میں پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز کو آج طلب کیا تھا۔ حمزہ شہباز نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں […]
-
نوازشریف کیخلاف ریفرنس: عدالت نے نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نیب کی جانب سے نئی دستاویزات پیش کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کے وکیل خواجہ […]
-
نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں: زرداری
خیرپور:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نےکہا ہےکہ نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت حکومت میں انڈر 40 ٹیم کھیل رہی ہے دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی، حکومت کی […]
-
قانون ہاتھ میں لینے والوں کوعبرت کا نشان بنادیں گے،شہریار آفریدی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو رعایت نہیں دی جائے گی، جن لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے انہیں عبرت کا نشان بنادیں گے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ سپریم کورٹ […]
-
پارلیمنٹ حملہ کیس میں اے ٹی سی کا 4 وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]