اھم خبریں

عبدالباسط نے بھارتی افسرکو جھاڑ پلادی

  • امرتسر:(ملت+اے پی پی) پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط نے بھارتی افسر کو پاکستانی صحافیوں سے بات چیت سے روکنے پر جھاڑ پلادی ہے۔ امرتسر میں پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط سے میڈیا ہاؤس کے باہر لان میں پاکستانی صحافیوں نے بات کرنے کی کوشش کی جس پر بھارتی حکام نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر نہ صرف […]

  • اشرف غنی نے پاکستان کیخلاف بیان دیا: سرتاج عزیز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت کے شہر امرتسر میں منعقد ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچنے کے بعد دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں یکطرفہ تصویر پیش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہارٹ […]

  • وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 10 دہشتگرد ہلاک

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سرکاری ذرائع کے مطابق، پاک افغان سرحدی علاقہ کوکی خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ حکام کے مطابق شدت […]

  • بھارت آداب میزبانی بھول گیا

    امرتسر: (ملت+اے پی پی) بھارت نے سیکیورٹی ایشو کا بہانہ بنا کر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ہوٹل سے باہر نکلنے سے روک دیا۔ کانفرنس کے سیکیورٹی عملے نے پاکستانی صحافیوں اور سفارتی عملے کے ساتھ بدتمیزی کی۔ اس موقع پر ہائی کمشنر عبدالباسط کو میڈیا سے بات کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی […]

  • دہشتگردی خطے کا سب سے بڑا مسئلہ؛ اعلامیہ

    امرتسر: (ملت+اے پی پی) بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہو گیا۔ اعلامیے میں دہشت گردی کو خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا۔ افغانستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں دہشت گردی […]