اھم خبریں

ایل او سی کی خلاف ورزی پربھرپورجواب دیا جائے: آرمی چیف

  • راولپنڈی (ملت + اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے […]

  • ٹرمپ پاکستان کے اہم مسائل کیسے حل کریں گے؟ ، بھارت

    نئی دہلی(آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ نوازشریف اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے سے آگاہ اوراس بات کے منتظر ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ تصفیہ طلب مسائل میں سب سے اہم مسئلے یعنی دہشت گردی کے حل کے لیے پاکستان کی مدد کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی […]

  • کشمیر یوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے،وزیراعظم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نواز شریف نے کشمیر کونسل کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار عبدالخالق وصی اور چوہدری محمد صدیق کو واضح اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں نومنتخب ارکان آزادجموں کشمیر کے عوام کی […]

  • بھارت کا مذاکرات سے پھر انکار

    نئی دہلی / لاہور:(ملت+اے پی پی) بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں سے گفتگو میں […]

  • پیچیدہ تعلقات؛ اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جوش ارنسٹ کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے، نوازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ میں بات چیت سے متعلق اعلامیے کی درستگی اورلہجے پرردعمل نہیں دے سکتے، معاملے […]