واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انسداد دہشتگردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ […]
اھم خبریں
امریکا کی آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
وزیر اعظم کا ٹرمپ کو فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیر اعظم سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ […]
-
کسی دہشتگرد کو واپس نہیں آنے دیا جائے گا: جنرل باجوہ
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، کسی دہشتگرد کو قبائلی علاقوں میں واپس نہیں آنے دیا جائے گا۔ آرمی چیف کو کورہیڈکوارٹرز پشاور میں […]
-
بات چیت ہماری طاقت ہے کمزوری نہ سمجھی جائے: عبدالباسط
لاہور: (ملت+اے پی پی) برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹر ویو میں عبدالباسط نے مسائل کے پر امن حل پر توجہ دینے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے جس میں تمام فریقوں کی رضامندی شامل ہو۔ بات چیت ہماری طاقت ہے کمزوری نہ سمجھی جائے۔ مذاکرات […]
-
پاناما لیکس کیس سماعت 6 دسمبر تک ملتوی
-
آج بھی تحریک انصاف کے وکیل ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے: مریم