اھم خبریں

فوج سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ترجمان پاک فوج

  • راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے بارے افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے لہذا فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو […]

  • صدر پارک گیون ہائی صدارت کا منصب چھوڑنے پر آمادہ ہوگئیں

    سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائی کرپشن کے سکینڈل کے دباؤ میں آ کرصدارت کا منصب چھوڑنے پر آمادہ ہو گئیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیسے ہی پارلیمان محفوظ انتقال اقدار کا کوئی لائحہ عمل […]

  • راحیل شریف نے نئے آرمی چیف کو ’’بیسٹ آف لک‘‘ کہا

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کے بعد جب ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو الوداع کیا گیا تو اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ منگل کو پاک فوج کے […]

  • ایل او سی پر صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ، جنرل قمر باجوہ

    (ملت نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ،مجھ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے،میڈیا پاک فوج کے مورال کو بلند رکھے ۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ […]

  • کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک

    کولمبیا (ملت نیوز) کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک برازیل کی کرکٹ ٹیم کو کولمبیا لے کر جانے والا گرکر تباہ ہو گیا جس میں برازیل کی فٹ بالر ٹیم بھی شامل تھی. تاحال مزید معلومات سامنے نہیں آ سکیں. برازیل کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا طیارہ کولمبیا […]

  • کراچی سرکلر ریلوے اقتصادی راہداری میں شامل

    کراچی: (ملت نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس منتعد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کو اقتصادی راہداری میں شامل کیا جائے گا. کراچی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام سے محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں سے متعلق بریفنگ طلب کرلی ہے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ […]