کراچی:(ملت+اے پی پی) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی اورمیری ٹائم مل کر پانیوں میں بھارت کی شرارتیں روک رہے ہیں اور اب آئندہ بھارتی آبدوز کو یہاں آنے کی جرات نہیں ہوگی۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے آئیڈیاز2016 کا دورے کے بعد میڈیا سے […]
اھم خبریں
سمندر میں بھی بھارت کو بھرپور جواب دے رہے ہیں، پاک بحریہ
-
کنٹرول لائن اشتعال انگیزی پر برطانیہ کو تشویش ہے: بورس جانسن
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کنٹرول لائن اشتعال انگیزی پر برطانیہ کو تشویش ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ انہوں نے مشیر خارجہ سرتاج سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
-
مودی عالمی دہشتگرد اور گجرات کا غنڈہ ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیرراجافاروق حیدرخان کا کہنا ہے کہ ہم 71سالوں سے اپنے حق کیلئے لڑرہے ہیں، مایوس نہ ہوں استقامت سے کھڑے رہیں، مودی عالمی دہشتگرد اور گجرات کا غنڈہ ہے اسے بھگائیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرراجافاروق حیدرخان نے کوٹلی میں کنٹرول لائن نکیال کا دورہ اور متاثرین سے خطاب کیا […]
-
وزیر اعظم (آج) 2 روزہ دورہ پر ترکمانستان روانہ ہوں گے
اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف (آج) جمعہ کو 2 روزہ دورہ پر ترکمانستان روانہ ہوں گے۔ ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر وزیر اعظم نواز شریف دورہ کر رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم پائیدار ٹرانسپورٹ پر پہلی گلوبل کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے۔ کانفرنس اقوام […]
-
بھارت تحمل سے رہے تو بہتر ہے،ایئر چیف
پاک فضائیہ:(ملت+اے پی پی) کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے بھارت کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت تحمل سے رہے تو بہتر ہے،کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی مکمل تیار ہیں۔ ایئر چیف نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرکے حل پر توجہ دے، مقبوضہ کشمیر میں اڑی واقعے کے بعد […]
-
معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا ہرگز برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم
وزیراعظم:(ملت+اے پی پی وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نےلائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر حد درجہ تحمل کا مظاہرہ کیا، جان بوجھ کر شہری آبادیوں کو نشانہ بنائے جانے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کنٹرول لائن کی صورت […]