اھم خبریں

لاہور: مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم

  • لاہور ہائیکورٹ نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔تحریری حکم کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ٹولنٹن مارکیٹ میں بہت زیادہ تعداد میں مردہ مرغیاں تلف […]

  • پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیدی، اسلام آباد انتظامیہ کا عدالت میں جواب

    اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ہائیکورٹ کو آگاہ کیا۔انتظامیہ نے بتایا کہ ڈپٹی […]

  • پاک فوج کا 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں […]

  • اندازِ جہاں از اسد اللہ غالب

    بڑھاپے کی لذت…. انداز جہاں….اسد اللہ غالب

    میں ہسپتال میں داخل نہ ہوتا تو مجھے کبھی پتہ نہ چلتا کہ میں بوڑھا ہوگیا ہوں۔ ڈاکٹروں سے جس بیماری کی وجہ پوچھتا تو ان سب کا ایک ہی جواب ہوتا کہ یہ بڑھاپے کی وجہ سے ہے۔ مجھ پر یہ راز نہ ساٹھ برس کی عمر میں کھلا ، نہ ستر برس کی […]

  • چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

    اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ […]

  • پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔محسن نقوی نے جیونیو زکے پروگرام جیو پاکستان میں اٹھائے گئے اس مسئلے کا نوٹس لیا اور مسئلے کے حل کے لیے سیکرٹری داخلہ خرم علی کی سربراہی میں […]