نئی دہلی:(ملت+آئی این پی)بھارت نے خطے میں اسلحہ کی دوڑ جاری رکھتے ہوئے 700کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ منگل کے روز یہ تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی دوم میزائل کا تجربہ بھارتی فوج کی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے تحت کیا گیا۔ میزائل […]
اھم خبریں
بھارت کا اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
دفاعی سامان بنانے میں بہتری لارہے ہیں:جنرل آغا مسعود
کراچی: (ملت+اآئی این پی)ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپو میجر جنرل آغا مسعود اکرم نے کہا ہے کہ دفاعی سامان بنانے میں بتدریج بہتری لارہے ہیں‘ نمائش میں شرکت کرنے والی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں اور وفود کا شکریہ ادا کرتے ہیں‘ چار روزہ نمائش کیلئے ملکی اور غیر ملکی سامان حرب و ضرب سجا دیا […]
-
اقوام متحدہ ؛ پاکستانی قراردار متفقہ طور پر منظور
اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے حق خود ارادیت کو بنیادی انسانی حقوق تسلیم کرنے کی پاکستانی قراردار متفقہ طور پر منظور کر لی۔ 193رکنی جنرل اسمبلی کی سماجی ، انسانی اور ثقافتی امور سے متعلقہ کمیٹی میں پاکستان کی 72رکن ممالک کی حمایت سے پیش کردہ قرار […]
-
بھارت میں کشمیری غیر محفوظ ہیں، حریت قائدین
سرینگر:(ملت+آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس قائدین اور جہاد کونسل نے بھارتی ریاست راجستھان میں کشمیری طالبعلم کے قتل پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کشمیری محفوظ نہیں ہیں۔ منگل کے روز ایک بیان میں حریت(گ)چیئرمین اور بزرگ قائد سید علی گیلانی نے بھارت میں کشمیریوں کے قتل […]
-
نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل کی پالیسیاں برقراررکھیں گے
کراچی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے نئے سربراہ بھی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز،پاک چین اقتصادی راہداری سمیت اہم عسکری پالیسیوں کو بھرپور اندازمیں جاری رکھیںگے،نئے آرمی چیف کی اہم پالیسی بھی ملک سے دہشت گردی وانتہا پسندی کا خاتمہ ہوگا ،موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملک کے دفاع،سی پیک کی […]
-
آرمی چیف کی10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں اورشہریوں کے قتل میں ملوث مزید 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی […]