اھم خبریں

چین میں ٹریفک حادثہ ،17افراد ہلاک

  • چین کے شمال:(ملت+اے پی پی) مشرقی ہائی وے پر 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،خوفناک حادثے میں 17 افراد ہلاک جبکہ37 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ شہرشانچی کے بیجنگ کن منگ ہائی وے پرپیش آیا،دھند اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث گاڑیاں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے سے قبل برف باری اور بارش […]

  • کشمیری طالب علم کی میت گھر پہنچے پرکہرام

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) راجستھان میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم توصیف احمد پیر زادہ کی پر اسرار موت کے بعد جب اسکی میت کپواڑہ کے علاقے دیور میں اس کے آبائی گاؤ ں پہنچی تو وہا ں کہرام مچ گیا اوراس موقع پر رقت انگیز مناظر دیکھے گئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق توصیف کی پراسرار […]

  • ٹرمپ کا رکنیت ترک کرنے کا اعلان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ عالمی تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (بحرالکاہل کے آر پار مشترکہ تجارت کے معاہدے) سے نکل جانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ جنوری میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا […]

  • پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح […]

  • پشاور: بم پھٹنے سے تین اہلکار شہید

    پشاور (ملت+اے پی پی) پشاورمیں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین ایف سی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد بشیر آباد میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا ۔ ایف سی اہلکاروں کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی زوردار دھماکہ ہو گیا جس میں تین ایف سی […]

  • بھارت پاکستان میں براہ راست ملوث: مشیر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں […]