اھم خبریں

بھارتی فضا ئیہ کی کوشش ناکام

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)پاکستان کی نقل کرتے ہوئے بھارتی فضا ئیہ نے بھی ہائی وے کو رن وے بنا نے کی کوشش کی تاہم پائلٹوں کی کم ہمتی کے باعث کوئی بھی طیارہ لینڈ کرنے میں ناکام رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے لکھنو جانے والی نو تعمیر شدہ ایکسپریس ہائی […]

  • لندن کے کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آتشزدگی

    لندن: (ملت+آئی این پی) برطانیہ کے دارالحکومت ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آگ لگ گئی،آگ بجھانے کیلیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 100فائر فائٹر کوششیں کر رہے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب موجود کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں لگنے والی آگ اتنی شدید ہے کہ اس کی […]

  • افغانستان امام بارگاہ پر خودکش حملہ 30 افراد جاں

    کابل (آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 30افراد جاں بحق اور 45زخمی ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا […]

  • جنرل راحیل کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا؟

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں اور ان کی جگہ نئے پاک فوج کے سربراہ کا انتخاب ہوگا جس کے لئے سنیارٹی لسٹ میں 4 نام زیر گردش ہیں۔ پاک فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کے […]

  • جنرل راشد محمود کی ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے الوداعی ملاقات کی۔ نیول چیف نے ملک کے دفاع اور مسلح افواج کے لئے اُن کی شاندار طویل خدمات کو سراہا جنرل راشد محمود کا نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر ایڈمرل محمد ذکا […]

  • سینیارٹی لسٹ میں اس وقت سب سے اوپر 4 لیفٹیننٹ جنرل

    آرمی چیف:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینیارٹی لسٹ میں لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کانام سرفہرست ہے۔ بری فوج کی سینیارٹی لسٹ میں اس وقت سب سے اوپر 4 لیفٹیننٹ جنرل ہیں، لسٹ میں کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم دوسرے نمبرپرہیں ۔ کور کمانڈر بہاولپور جاوید اقبال رمدے […]