اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) خطے میں بھارت کے بغیر نئی صف بندیاں ہورہی ہیں اور اس کا تازہ ترین مظہر آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والا پاکستان، چین اور روس کا مشترکہ اجلاس ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق افغانستان سمیت دیگر معاملات پر تینوں ممالک کا اجلاس ہورہا ہے، جب کہ مخصوص علاقائی اور […]
اھم خبریں
خطے میں نئی صَف بندی، اگلے ماہ پاک چین، روس مذاکرات
-
بھارتی جنگی جنون میں دن بدن اضافہ، آج پھر بلا اشتعال گولہ باری
کوٹلی: (ملت+اے پی پیبھارتی جنگی جنون میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور آج بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کر کے ایک نوجوان لڑکے کو زخمی کردیا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے کوٹلی اور کریلہ سیکٹر میں صبح 8 بجے سے بلا […]
-
سی پیک کی افادیت اجاگر کرنے کا فیصلہ
کراچی:(ملت+اے پی پی) ڈائریکٹرمیڈیا ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کموڈورطاہرجاوید کا کہنا ہے کہ دفاعی نمائش 22 سے 25 نومبر تک ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد کی جائے گی جس میں 43 ممالک کے 90 وفود شرکت کررہے ہیں جب کہ نمائش میں سی پیک کی افادیت کو بھی اجاگرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے […]
-
پاکستان کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اقوام متحدہ کے مبصرین نے جی ایچ کیو میں حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان نے عالمی ادارے کے نمائندوں سے کھوئی رٹہ میں 4 بچوں کی شہادت کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کرانے کی درخواست کی۔ اس موقع پر ڈوزیئر بھی اقوام […]
-
بھارتی فوج کی سماہنی سیکٹر پربلا شتعال فائرنگ
سما ہنی: (ملت+آئی این پی)بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن سما ہنی سیکٹر پر بلا شتعال فائرنگ و گولہ باری ایک خاتون زخمی ، متعدد مال میویشی ہلاک و زخمی ، سول آبادی پر بھی شدید ترین شیلنگ، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ‘دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ
بھمبر:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی […]