اھم خبریں

پاک چین مشترکہ منصوبوں سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم عمران خان

  • اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین مشترکہ منصوبوں سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا. ان خیالات کا اظہارا نھوں نے پاکستان چین گلاس مینوفیکچرنگ کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر کیا. وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نجی شعبے میں مشترکہ منصوبوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، اس سے معشیت […]

  • وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت بڑھانے اور ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی واقتصادی صورت حال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کاجائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا اور کہاکہ […]

  • سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں: ایف آئی اے رپورٹ

    اسلام آباد: ایف آئی اے نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں بتایا گیاہےکہ سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں جب کہ 9 بے نامی دار افراد اور 150 امیر ترین افراد کی نشاندہی ہوئی جن کی جائیدادوں […]

  • پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا: ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے گھبراتا نہیں اور بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کیے جاسکتے ہیں۔ دورۂ سعودیہ پر بات چیت دفتر خارجہ میں ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ وزیراعظم کا دورۂ سعودی عرب انتہائی […]

  • عمران خان چاہتے ہیں مسلمان ممالک میں تنازعات میں کمی ہو: فواد چوہدری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں مسلمان ممالک میں تنازعات میں کمی ہو، پوری دنیاجانتی ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک میں اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور […]

  • سعودی عرب کا کامیاب دورہ ، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کااجلاس طلب کر لیا

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نےپارٹی رہنماؤں کااجلاس طلب کر لیا، جس میں وزیراعظم دورہ سعودی عرب،اقتصادی پیکج پر اعتمادمیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی پرپارٹی رہنماؤں کااجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں پارٹی رہنما اور ترجمان شرکت کریں گے۔ اجلاس […]