اھم خبریں

لاہور :سکھ یاتری کے بھیس میں آنے والا مشکوک بھارتی شہری پکڑا گیا

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) گرونانک کے جنم دن کے موقع پر واہگہ بارڈر کے راستے آنے والے سکھ یاتریوں میں شامل گورمیت سنگھ نامی شخص کو امیگریشن حکام نے گرفتار کرکے بھارت واپس بھیج دیا ہے۔ واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کے قافلے میں شامل ایک بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو پاکستان میں […]

  • سی پیک معاہدہ؛ چین کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا

    گوادر (ملت + آئی این پی) اقتصادی راہداری کے ذریعے چین کا 50ٹرکوں پر مشتمل پہلا تجارتی قافلہ خنجراب سے گوادر پہنچ گیا ہے،تجارتی قافلے کو پاک فوج نے سیکیورٹی فراہم کی۔ہفتہ کو اقتصادی راہداری کے زریعے چین کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا ہے جو 50ٹرکوں پر مشتمل ہے،گوادرپہنچنے والا تجارتی قافلہ خنجراب […]

  • پولیس کا ایکشن: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ختم کر دیا گیا، ٹینٹ اکھاڑ دیئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب پولیس نے مال روڈ پر احتجاج کیلئے بیٹھے ہڑتال ڈاکٹروں اور واٹر مینجمنٹ کے اہلکاروں کو اٹھا نے کے بعد انکے کیمپوں کا بھی اکھاڑ دیا جبکہ میو ہسپتال انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق […]

  • ترک صدر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دوروزہ سرکاری دورہ پر بدھ کواسلام آباد پہنچ رہے ہیں، ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک صدر کا پاکستان کا یہ پہلادورہ ہے جس میں وہ پاکستان کی سول اورفوجی قیادت کیساتھ اہم دوطرفہ امور پر ملاقاتیں کریں گے۔ اردوان دورہ کے دوران […]

  • سیکیورٹی لیکس خبر، جھوٹی خبرتھی، چوہدری نثار

    وفاقی وزیرداخلہ:(ملت+اے پی پی وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان میں چھپنے والی خبر نیشنل سیکیورٹی لیکس نہیں بلکہ جھوٹی خبر تھی اور یہ حساس معاملہ ہے لہذا سیاسی مقاصد والے کوئی اور دوکان کھولیں۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان ایسی […]

  • عمران فاروق کا کوڈ نام ماموں تھا، محسن علی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن علی نے انکشاف کیا کہ عمران فاروق کا کوڈ نام ماموں تھا اور قتل کا حکم متحدہ کی اعلیٰ قیادت نے دیا۔ چھریاں ون پاؤنڈ شاپ سے خریدیں اور مقتول رہنما کو پیچھے سے میں نے دبوچا اور کاشف نے وار کئے۔ […]