اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف (آج)جمعہ کو پنڈی بھٹیاں،فیصل آباد موٹروے پر نو تعمیر شدہ سانگلہ ہل انٹرچینج کا افتتاح کرینگے ۔منصوبے پر 299.2 ملین روپے سے زائد لاگت آئی، انٹرچینج کی لمبائی 3.7 کلومیٹر ہے جبکہ سروس ر وڈ 440 میٹر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف (آج)جمعہ کو پنڈی بھٹیاں،فیصل […]
اھم خبریں
وزیر اعظم (آج) پنڈی بھٹیاں،فیصل آباد موٹروے کا افتتاح کرینگے
-
سانحہ سول اسپتال اور پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے ماسٹر مائنڈ گرفتار : نواب
کوئٹہ (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ سول اور پولیس ٹرئینگ سینٹر کے ماسٹر مائنڈ گرفتار ہو چکے ہیں، صوبہ میں دہشت گردوں کا خوف ختم ہو چکا ہے آج بلوچستان پر امن ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں […]
-
سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں
کراچی:(ملت+آئی این پی) جسٹس ریٹائرڑ سعید الزمان صدیقی آج سندھ کے 30 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس حوالے سے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ جسٹس ریٹائرڈ […]
-
الیکشن کمیشن کو مالی خودمختاری دینے پر اتفاق
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) انتخابی اصلاحات کمیٹی الیکشن کمیشن کومالی خود مختاری دینے اورانتخابی ضابطہ اخلاق کو انتخابی قوانین کاحصہ بنانے پر تیار ہوگئی۔ نئی سیاسی جماعت کے اندراج پربھاری فیس مقررکرنے اور 3 سال تک فنڈزکی تفصیلات جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعت کوڈی لسٹ کرنے کااختیار بھی الیکشن کمیشن کودینے پراتفاق ہوگیا۔ انتخابات […]
-
دہشتگردی میں ملوث بھارتی خفیہ اداروں کے مزید دو اہلکار پاکستان سے بے دخل
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دہشتگردی میں ملوث بھارتی خفیہ اداروں کے مزید دو اہلکاروں کو پاکستان سے بے دخل کر دیا گیا ۔ بلبیر سنگھ بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا پاکستان میں اسٹیشن چیف اور جیابالن سینتھل بھی آئی بی کے لئے کام کرتا تھا۔ دونوں اہلکار نجی ائر لائن کی پرواز سے براستہ […]
-
خورشید شاہ نے ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کو تبدیلی کی گھنٹی قرار دیدیا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پیش گوئی کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پوری دنیا میں بڑی تبدیلی آئے گی۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی بھی ناگزیر قرار دیدی۔ اپوزیشن لیڈر نے تحریک انصاف کے سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں نہ آنے پر تعجب کا اظہار […]