لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی 2 قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے گاڑیاں ڈھونڈنے کے لیے مدد مانگ لی۔ نیب کی جانب سے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کو بھجوائے گئے مراسلے کے مطابق گلبرگ تھری میں واقع اسحاق […]
اھم خبریں
اسحاق ڈار کے گھر سے 2 قیمتی گاڑیاں غائب
-
شہبازشریف کے داماد کے دست راست کا کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف
لاہور :(ملت آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے داماد کے دست راست اکرام نوید نے اختیارات سے تجاوز اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا تیرہ کروڑ انیس لاکھ روپے علی عمران کو دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کے داماد […]
-
شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی منظوری کے لئے نظر ثانی اپیل دائر
لاہور:(ملت آن لائن) اپوزشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی منظوری کے لئے نظر ثانی اپیل دائر کر دی گئی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 24 اکتوبر کا شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے اور رہائی کا حکم دے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]
-
پاکستان اور چین کےدرمیان دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
بیجنگ:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی آج گریٹ ہال میں چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیراعظم […]
-
مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مذمت
مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مذمت اسلام آباد/ راولپنڈی: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سمیت ملک کی اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے تعزیت کی ہے۔ دنیا نیوز ذرائع […]
-
وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب، جلد خوشخبری ملے گی: فواد چودھری
وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب، جلد خوشخبری ملے گی: فواد چودھری اسلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو بڑا اقٹصادی پیکج ملنے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان […]