فیصل آباد (ملت+آئی این پی)جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ہندوستانی سفارتکاروں کا دہشت گردی میں ملوث ہونا مودی سرکار کے عزائم کو ظاہر کرتا ہے ،پاکستان میں بھارتی سفارتکاروں کا جاسوسی جیسے سنگین جرم میں ملوث ہونا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،کشمیریوں کی تحریک […]
اھم خبریں
بھارتی ایجنسیاں مقبوضہ کشمیر میں سکولوں کو آگ لگا رہی ہیں،حافظ محمد سعید
-
فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی گرفتار
کراچی … کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی لہر کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باقاعدہ گرفتار کر لیا ۔ فیصل رضا عابدی کو پٹیل پاڑہ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کے قتل کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی ۔ نیو رضویہ سوسائٹی سے پیپلزپارٹی […]
-
بیرونی قوتیں سرزمین حرمین شریفین کیخلاف خطرات کھڑے کر رہی ہیں: حافظ سعید
لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں سرزمین حرمین شریفین کیخلاف خطرات کھڑے کر رہی ہیں۔حوثی باغیوں کا مکہ مکرمہ پر میزائل داغنا پوری مسلم امہ پر حملہ ہے۔مسلم حکمرانوں کو بیت اللہ پر حملہ کی مذموم سازشوں کا سختی سے نوٹس لینا […]
-
کراچی: 1 گھنٹہ: فائرنگ کے 3 واقعات: 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
کراچی (ملت نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگر 1 ہی گھنٹے میں فائرنگ کے 4 واقعات پیش آ گئے جس میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ پٹیل پاڑہ میں پیش آیا […]
-
نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات نہ مانے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے، بلاول بھٹو
رحیم یار خان(ملت + آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2018 میں نہیں 2017 میں ہوں گے۔رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]
-
شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کا حکم
پشاور (ملت نیوز) شربت گلہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے پشاور کی خصوصی عدالت کی جج فرح جمشید نے افغان خاتون شربت گلہ کو 15 دن قید اور ایک لاکھ دس ہزار روپے جرمانہ اور ملک بدر کرنے کا حکم سنایا ہے. یاد رہے کہ شربت گلہ (سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی) کو وفاقی […]