نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی خفیہ اداروں نے لائن آف کنٹرول کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے مقامی پولیس کی مدد سے کنٹرول لائن کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار […]
اھم خبریں
بھارتی خفیہ اداروں کا لائن آف کنٹرول کے ہیرانگر سیکٹر سے پاکستانی شہری کوگرفتارکرنے کا دعویٰ
-
عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے: خورشید شاہ
سکھر(ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ اللہ کے بعد عوام ہیں لیکن عوام کے بجائے دوسری طرف دیکھنے والے مر کیوں نہیں جاتے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی غلط پالیسیوں کی […]
-
سپریم کورٹ کا مریم ، حسن، حسین نواز، کیپٹن صفدر کو پیر تک جواب داخل کرانے کا حکم
ملت نیوز…چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مریم ، حسن، حسین، کیپٹن صدر کو پیر تک جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا تاکہ سماعت آگے بڑھ سکے. شریف فیملی کے وکیل نے سات دن مانگے تھے لیکن عدالت نے صرف تین دن دئیے ہیں. عدالت نے برہمی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا […]
-
پنڈی بھٹیاں میں کاروں کا تصادم 8 افراد جاں بحق، 60 زکمی
-
مبارک ہواحتساب شروع ہو گیا،عمران خان کا پریڈ گرائونڈ جلسے سے خطاب
اسلام آباد: پریڈ گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے یوم تشکر کے جلسے کے لیے پنڈال سج گیا جس سے عمران خان خطاب کررہے ہیں۔ اسلام آباد ایکسپریس وے کے پریڈ گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے یوم تشکر کے حوالے سے جلسہ جاری ہے جہاں چیرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، وزیراعلیٰ […]
-
گڈانی شپ یارڈ حادثہ ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 18 ہو گئی
کراچی … گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے گذارنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ جہاز میں کسی کے بچنے کی امید کم ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہاز کے ملبے سے رات […]