اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال کے بعد آپریشن کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و […]
اھم خبریں
مظاہرین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں: فواد چوہدری
-
آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج جاری،سڑکیں بلاک ،عوام پریشان نظامِ زندگی متاثر
کراچی/ لاہور/ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ […]
-
حکومت کا ملک بھر سے مظاہرے ختم کرانے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں جاری مذہبی جماعتوں کے مظاہرے ختم کرانے کے لیے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہوئے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس […]
-
حمزہ شہباز کی 13 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے نیب کی جانب سے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ […]
-
سپریم کورٹ کا وزیراعظم عمران خان سمیت 65 افراد کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا حکم
اسلام آباد :(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بنی گالامیں عمارتوں کی ریگولرائزیشن سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان سمیت 65 افراد کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات کی ریگولرائزیشن […]
-
آسیہ بی بی کی بریت: اپوزیشن کی وزیراعظم کے خطاب پر تنقید، اسمبلی آنے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن رہنماؤں نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد تنقید اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو ‘پر تشدد’ اور ‘جارحانہ’ قرار دیتے ہوئے ایوان میں آکر پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ […]