اسلام آباد (ملت نیوز) گزشتہ روز رالپنڈی سے گرفتار ہونے والے 27 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے، ان میں اعجاز خان جازی اور دیگر شامل ہے. ان کاکرنوں کو سول جج گلفام لطیف کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کو رہا کر دیا گیا.
اھم خبریں
گزشتہ روز گرفتار ہونے والے 27 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا
-
تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ،کسی صورت بھی شہر کو بند نہیں کرنے دینگے:میئر اسلام آباد
اسلام آباد(ملت) اسلام آباد کے میئر شیخ انصر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ہے،کسی صورت بھی شہر کو بند نہیں کرنے دینگے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے میئر شیخ انصر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو پریڈ گراﺅنڈ میں جگہ دے دی ہے،کسی صورت بھی […]
-
بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر حالت کشیدہ
لاہور (ملت نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی جانے جانے والے راستے ’’پاکستان چوک‘‘ پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، پولیس کی طرف سے کارکنان پر شیلنگ کی گئی اور پانی کا بھی کثرت سے استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد زخمی ہو بے ہوئے۔ شیلنگ کی شدت […]
-
ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے کا حکم، گرفتار کارکنان کی فہرست بھی طلب
اسلام آباد (ملت ) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے اور گزشتہ رات گرفتار ہونے والے کارکنان کی فہرست بھی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔راولپنڈی ،اسلام آباد سیل،ہر طرف نفری، شیخ رشید گھر سے غائب، عمرا ن […]
-
شہباز شریف نے عمران خان کو 26ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جانب سے عمران خان کو 26ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو 26 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس وزیر اعلیٰ شہبازشریف کے وکیل سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے ایڈووکیٹ کے ذریعے بھیجا گیا۔عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف پراربوں […]
-
بھارت اور پاکستان کے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے باخبر ہیں: امریکی محکہ خارجہ
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے باخبر ہیں، دونوں ملکوں کو سرحد پر جھڑپوں سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہاکہ ایک […]