لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم(ڈی وی آر ایس) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، شہباز شریف نے کہاہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی دینا دراصل پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے ، احتجاج پر بضد پی […]
اھم خبریں
اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ، پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے، شہباز شریف
-
حریت رہنماء یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک، آئی سی یو منتقل
اسلام آباد: خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ یاسین ملک کو طبیعت کی خرابی کے باعث جیل کے قریبی کلینک منتقل کیا گیا جہاں غلط انجکشن لگنے پر ان کی حالت غیر ہو گئی جبکہ دائیں بازو نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا۔ یاسین ملک کو اب سری نگر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ […]
-
اگر دیوار برلن گر سکتی ہے تو کنٹرول لائن بھی عوام کے ریلے کے آگے بہہ سکتی ہے: سردار عتیق
مظفرآباد(ملت + آئی این پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر دیوار برلن گر سکتی ہے تو کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن بھی عوام کے ریلے کے آگے بہہ سکتی ہے۔آزاد کشمیر حکومت اگر کنٹرول لائن توڑنے میں مدد نہیں کر سکتی تو رکاؤٹیں […]
-
رینجرز نے حسن ظفر سمیت ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں کو حراست میں لے لیا
کراچی: رینجرز نے پریس کلب کے باہر سے ایم کیو ایم لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن حسن ظفر عارف، کنور خالد یونس اور امجد اللہ کو حراست میں لے لیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رہنما پروفیسر حسن ظفر عارف اور کنور خالد یونس […]
-
پانامہ معاملہ سپریم کورٹ میں جانے کے بعد سڑکوں پر اچھالنے کا جواز نہیں،ترجمان وزیراعظم
کراچی (ملت + آئی این پی) ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کا رویہ طالبانہ ہے اور وہ پانچ ہزار ڈنڈا بردار افراد جمع کر کے تبدیلی نہیں لا سکتے۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں پاکستان بزنس اینڈ اکنامک سمٹ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک […]
-
امریکی معاون وزیر بھی شہباز شریف کی غیرمعمولی صلاحیتوں کے معترف
لاہور(ملت+ آئی این پی )امریکہ کے معاون وزیر برائے بین الاقوامی انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ،ولیم آر براؤن فیلڈ نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پنجاب پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پران کے ویژن کی زبردست انداز میں تعریف کی اور […]