اھم خبریں

غداری کا الزام کیس:: نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف درخواست پر سماعت 12 نومبر تک ملتوی

  • لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف غداری کے الزام میں بغاوت کی کارروائی کے لیے درخواست پر سماعت نواز شریف کی عدم حاضری کے باعث 12 نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور […]

  • آئندہ ای سی ایل میں نام کی اطلاع 24 گھنٹے میں کردی جائے گی: سیکریٹری داخلہ

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ آئندہ ای سی ایل میں نام کی اطلاع 24 گھنٹے میں کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دی۔ سیکریٹری […]

  • وقت آگیاہےبھارت مسئلہ کشمیرکومذاکرات سےحل کرے، وزیراعظم عمران خان

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا وقت آگیاہےبھارت مسئلہ کشمیرکومذاکرات سےحل کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مقبوضہ کشمیرمیں بےگناہ کشمیریوں کے قتل کی پر […]

  • وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ ‘مستقبل کے سرمایہ کاری اقدامات’ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دی ہے۔ وزیراعظم 23 […]

  • ایم کیوایم پاکستان نے کراچی میں ضمنی انتخابات کےنتائج مسترد کردیے

    کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو مسترد کردیا۔ ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل، خواجہ اظہار الحسن و دیگر نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں۔ کنورنوید […]

  • پائیدار ترقی کے لئے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہوگا: صدر پاکستان

    اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہی ہوگا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پانی سےمتعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا. صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پانی کے مسئلے […]