اھم خبریں

ہم جمہو ریت کو ڈی ریل نہیں کر پشن کا خاتمہ چاہتے ہیں ‘ شاہ محمودقر یشی

  • لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ ہم جمہو ریت کو ڈی ریل نہیں کر پشن کا خاتمہ چاہتے ہیں ‘نوازشر یف کو بچانے والے ملک میں کر پٹ نظام کے حامی ہیں ‘دھر نوں سے نہیں (ن) لیگ کی لوٹ مار اور کر پشن […]

  • فضل الرحمان

    کرپشن چاروں صوبوں میں ہورہی ہے،خیبرپشتونخوا سرفہرست ہے ، مولانافضل الرحمن

    کوئٹہ(آئی این پی )جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ پانامہ لیکس ایک مصنوعی مسئلہ ہے جس کے ذریعے بعض لوگ سڑکوں کی احتجاج کو فروغ دے رہے ہیں ،تمام مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ کافورم موجود ہے ،کرپشن چاروں صوبوں میں ہورہی ہے اورخیبرپشتونخوا اس میں سرفہرست ہے ،مہاجرین کو بلاجواز […]

  • آذر بائیجان کا دورہ مکمل، وزیر اعظم اسلام آباد پہنچ گئے

    باکو۔15 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے ہفتہ کو اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔ایئر پورٹ پر آذربائیجان کے ڈپٹی وزیر اعظم علی احمدوف نے وزیر اعظم اور اعلیٰ سطح کے وفد کو الوداع کیا ۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف کی دعوت پر […]

  • صدرمملکت ممنون حسین کا کشمیر کونسل وآزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

    مظفر آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اقوام عالم سے اپنے وعدوں کو پورا کرے ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے ہی اس دیرینہ مسئلے کا حل ممکن ہے، تحریکِ آزادئ کشمیر کی حمایت […]

  • امریکہ کا پاکستان سے ایک بار پھردہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

    پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کو محفوظ ٹھکانے نہ بنانے دے، پاکستان نے دہشت گرد اور انتہا پسند گروپوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،دہشتگردی کے خلاف مدد کرنا چاہتے ہیں ، پاکستان ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے ، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کی میڈیا کو بریفنگ واشنگٹن(ملت+آئی این […]

  • زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ نئی بلندیوں تک پہنچ گئے‘ اسحاق ڈار

    اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں اور 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، ایک وقت تھا جب زرمبادلہ کے ذخائر صرف چند ہفتوں کے امپورٹ بل کے ادائیگیوں کے برابر رہ گئے […]