اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کےمفادکاسودا کبھی نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کا ہر شخص عمران خان کے دیانتدار ہونے کی قسم کھا سکتا ہے، نواز شریف کا سیاسی مستقبل تباہ ہوچکا ہے، ایوان میں نہیں آسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے […]
اھم خبریں
عمران خان پاکستان کے مفاد کا سودا کبھی نہیں کریں گے، فواد چوہدری
-
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے اسرائیلی طیارے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی وضاحت قبول کرلی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اسرائیلی طیارے کی مبینہ طور پر پاکستان آمد پر وزیر خارجہ کی وضاحت تسلیم کرلی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیلی جہاز کی آمد کی خبر من گھڑت ہے، کہہ چکے ہیں اس میں […]
-
پارلیمانی اجلاس میں شرکت کیلئے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وہ پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے گیٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا اور دونوں […]
-
وزیراعظم ہی آئی جی کو نہیں ہٹا سکتا تو پھر الیکشن کا کیا فائدہ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نادہندہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہے، وزیراعظم ہی آئی جی کو نہیں ہٹا سکتا تو پھر الیکشن کا کیا فائدہ ہے، وزیراعظم اختیارات رکھتے ہیں اور اس کےاستعمال میں وہ حق بجانب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراطلاعات فوادچوہدری نے […]
-
جے آئی ٹی کو معلومات ملنے لگیں، رپورٹ کا انتظار ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کو معلومات ملنے لگی ہیں اور اب رپورٹ کا انتظار ہے۔ سماعت کے دوران ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالت کو بتایا کہ اومنی گروپ کے 11 […]
-
شہدائے کربلا کا چہلم، مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی
کراچی: شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی، سکھر، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی جبکہ کراچی، لاڑکانہ، نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی […]