ملت نیوز…بھارتی افواج نے منگل کی صبح ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ا ور بلا اشتعال پاکستانی چوکیوں پر فائرنگ کی، پاک فوج نے دنداں شکن جواب دیا، دو طرفہ فائرنگ صبح چھ بجے بند ہوئی
اھم خبریں
لائن آف کنٹرول پربھارت کی پھر فائرنگ
-
وزیراعظم کی تقریر کو سراہا گیا، مشترکہ اجلاس کشمیریوں کی آواز بنا ہے، سراج الحق
اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام پارلیمانی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کا انعقاد مقبوضہ کشمیر کی عوام کے لیے ایک بہت بڑا پیغام ہے اور خصوصی طور پر ان مظلوم کشمیریوں کے لیے جو گذشتہ 87 دن سے شدید کرفیو کی زد میں ہیں اس […]
-
کشمیر کے مسئلہ پر تمام سیاسی جماعتیں یک جان ہیں۔ سینیٹر کامل علی آغا
اسلام آباد ۔3اکتوبر(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور موجودہ ملکی صورتحال پر پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس بلانے کا مثبت فیصلہ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے […]
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف اور مسئلہ کشمیر پر حکومت کے ساتھ ہیں،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر پر حکومت کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں لوگوں پر جاری ظلم و ستم اور بھارتی حکومت کے غیر انسانی رویئے کی سخت مذمت کی ہے اور کشمیریوں کیلئے حق خودارادیت کی مکمل […]
-
وزیراعظم (آج) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ‘ کابینہ کے وزراء بشمول وزیر خزانہ‘ وزیر دفاع‘ وزیر داخلہ‘ وزیر اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ شرکت کریں گے۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے […]
-
کشمیری اور پاکستانیوں کو جدا نہیں کیا جاسکتا‘ وزیراعظم محمد نواز شریف
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری اور پاکستانیوں کو جدا نہیں کیا جا سکتا‘ پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت کے ساتھ ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کرنے کے لئے انتھک کوششیں کی جائیں گی۔ پیر کو […]