اھم خبریں

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو آج ہی گھرریگولرائزکرانےکاحکم

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بنی گالا غیر قانونی تعمیرات کیس میں وزیراعظم عمران خان کو آج ہی اپنا گھر ریگولائز کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد کے بنی گالا میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت […]

  • آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتارشہباز شریف احتساب عدالت میں پیش

    لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا، تاہم اُن کی پیشی پر انہیں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ […]

  • عمران خان اور پرویز الہیٰ‌ میں رابطہ، پنجاب میں تبدیلی کا عمل آگے بڑھانے کا عزم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اعلیٰ سطح رابطے میں‌ اتحادی حکومت کے معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا. عمران خان نے پنجاب کے معاملات میں تعاون پر مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما پرویزالہیٰ کا شکریہ ادا کیا. وزیراعظم عمران […]

  • حدیبیہ پیپر ملز کیس: نیب کی نظرثانی درخواست 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب کی نظرثانی درخواست 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ پاناماکیس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نےحدیبیہ پیپرملز کرپشن ریفرنس کھولنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 15 دسمبر 2017 کو حدیبیہ پیپرز […]

  • پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر، وزیراعظم کا ہاؤسنگ ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہاؤسنگ ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں عمران خان کو پیشرفت سے آگاہ کیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 100 دن میں منصوبے کا فریم ورک مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہاؤسنگ ٹاسک فورس کا […]

  • فواد چوہدری کےبیان پرنوازشریف کے وکلا کی عدالت سے نوٹس جاری کرنے کی استدعا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکلا نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا معاملہ عدالت کے سامنے رکھ دیا، جس پر عدالت نے وکلا کو تحریری درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف […]