اھم خبریں

بھارتی ایئرچیف کا پاکستان کودولخت کرنےمیں فوج کےکردارکا اعتراف

  • نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بعد ایئرچیف مارشل اروپ راہا نے بھی پاکستان کو دولخت کرنے میں فوج کے کردار کا اعتراف کرلیا۔ دہلی میں ایرو اسپیس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ایئرچیف مارشل اروپ راہا کا کہنا تھا کہ 1965 کی جنگ میں بھارتی حکومت نے پوری طرح فضائی […]

  • سڑکوں پر سیاست کرنے والے ایک سال اور انتظار کرلیں۔ پرویز رشید

    مری: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر سیاست کرنے والے ایک سال اور انتظار کرلیں۔ مری میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ اچھے پاکستانی کے لیے ضروری ہے کہ اچھے کام میں رکاوٹ نہ ڈالے، عمران خان سیاست نہیں پاکستان کے خلاف […]

  • سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، حج 11ستمبر،عید الاضحی 12ستمبر کو ہوگی

    پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج ) ہوگا،چاند نظر نہ آنے کا امکان ریاض/کراچی (آئی این پی ) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،اس طرح اب سعودی عرب میں حج 11ستمبربروز اتوار اورعید الاضحی 12ستمبربروز پیر کو ہوگی،پاکستان میں ذی الحج کا چاند […]

  • دہشت گردی کے خاتمے میں بڑا معرکہ سرکرلیا، وزیراعظم نوازشریف

    گوادر:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے ترقی کے عمل کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائے جانے سے ماضی کا پسماندہ ترین شہر گوادر مستقبل کا ترقی یافتہ ترین شہر ہو گا، گوادر پاکستان اور پاکستان گوادر ہے، 1991ء میں ہی گوادر کی اہمیت کا اندازہ ہو […]

  • بھارت کےساتھ تعلقات پرکسی بھی ملک کوتشویش نہیں ہونی چاہیئے، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ پرانے اور دیرینہ تعلقات ہیں لہذا کسی بھی خود مختار ملک کو دونوں ممالک کے بڑھتے تعلقات پر تشویش نہیں ہونی چاہیئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا اور بھارت کے […]

  • پیپلزپارٹی نے تین ستمبر کو پی ٹی آئی کی ریلی میں‌شرکت کا اعلان کر دیا

    ملت نیوز.. پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے جلسے میں‌شریک ہونے کی دعوت قبول کر لی. اس سے قبل تحریک انصاف بھی پاکستان عوامی تحریک کے اسلام آباد والے جلسے میں‌شریک ہونے کا باضابطہ اعلان کر چکی ہے. اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تین ستمبر کو […]