خبرنامہ ٹیکنالوجی

الیکٹرانک چپس کو بجلی دینے اور ٹھنڈا کرنے والی بیٹری

  • زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک) کمپیوٹرہویا موبائل فون ان کی مائیکروچپس اور پروسیسر کوٹھنڈا کرنے کے لیے اضافی پنکھوں اور وینٹی لیشن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب ایک نئی مائع بیٹری کی ایجاد سے یہ مسئلہ بہت حد تک حل ہوسکتا ہے جو بجلی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک چپس کو ٹھنڈا بھی رکھے گی۔ […]

  • سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین

    جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو […]

  • لچک دار سینسر کی تخلیق

    ٹچ اسکرین موبائل فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹر کئی برسوں سے زیراستعمال ہیں۔ ان مفید آلات سے جُڑی ایک خامی ان کی نسبتاً بڑی جسامت ہے جس کے باعث انھیں ساتھ رکھنا دشوار محسوس ہوتا ہے۔ بعض اوقات آپ جھنجلا بھی جاتے ہوں گے۔ ذرا تصور کیجیے کہ اگر ٹیبلٹ آپ کی مختصر سی جیب میں […]