ورجینیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے بڑی چھپکلی یعنی ’’کموڈو ڈریگن‘‘ کے خون میں ایسے 48 پروٹین دریافت کرلیے ہیں جو انتہائی سخت جان قسم کے بیکٹیریا تک کو ہلاک کرسکتے ہیں۔ سائنسدان پہلے سے جانتے تھے کہ جنگل میں رہنے والی کموڈو ڈریگن کو ہر وقت انتہائی خطرناک قسم کے […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
چھپکلی کے خون میں جراثیم کش دوا
-
دنیا کی سب سے لچک دار اسمارٹ فون اسکرین تیار
برٹش کولمبیا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے انجینئروں نے ایک ایسی انتہائی لچک دار ٹچ اسکرین کا پروٹوٹائپ تیار کیا ہے جسے کھینچا اور لپیٹا جاسکتا ہے جب کہ یہ دباؤ کے علاوہ قدرے فاصلے سے ہاتھ کی حرکت تک کو محسوس کرسکتی ہے۔ اگرچہ لچک دار برقی آلات تیار کرنے کی کوششیں […]
-
مائیکروسافٹ کا نابینا پروگرامر تیار کرنے کا منصوبہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پروگرامنگ اور کمپیوٹنگ سیکھنے کے لیے اب تیز نظر کی ضرورت نہیں رہے گی کیونکہ مائیکرو سافٹ کارپوریشن نے نابینا بچوں کو پروگرامنگ سکھانے کے اچھوتے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے ’پروجیکٹ ٹورینو‘ کا اجرا کیا ہے جس کے تحت بصارت میں خرابی کے شکار بچوں […]