خبرنامہ ٹیکنالوجی

دماغ ہمارے خیالات سے 10 گنا زیادہ طاقتور ہے، ماہرین

  • لاس اینجلس: (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ دماغ ہمارے سابقہ نظریات اور تصورات کے مقابلے میں کم از کم 10 گنا زیادہ طاقتور ہوسکتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ دماغ میں موجود اعصابی خلیات سے ہزاروں کی تعداد میں […]

  • ٹویٹرپرکروڑوں اکاؤنٹس انسان کے بجائے سافٹ ویئرچلارہے ہیں

    واشنگٹن: (مانیٹرنگ ڈیسک) کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کے ماہرین کے مطابق اگر کوئی آپ کی ٹویٹر پوسٹ، لائک یا شیئر کرتا ہے تو ضروری نہیں وہ انسان ہو بلکہ وہ کوئی کمپیوٹر پروگرام بھی ہوسکتا ہے جسے ’’ٹویٹربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ٹویٹر کمپنی نے کہا تھا کہ اس کے کروڑوں […]

  • سام سنگ کے اسمارٹ فونز اپنے مالک کا چہرہ بھی پہچانیں گے

    سیئول: (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے آئندہ ’’گیلکسی ایس 8‘‘ اور ’’گیلکسی ایس 8 پلس‘‘ اسمارٹ فونز کو چہرے پہچاننے کی ٹیکنالوجی سے لیس کرے گی تاکہ یہ فونز صرف اپنے مالک کا چہرہ پہچان کر ہی ان لاک ہوں۔ اسمارٹ فونز کی […]