کیلیفورنیا: (مانیٹرنگ ڈیسک) اس ہفتے گوگل پلے کا پلیٹ فارم پانچ سال کا ہوجائے گا اور اب اس عرصے میں گوگل پلے کی مقبولیت بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ 190 ممالک میں اس کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں اور یوں اسے کئی برس تک مقبول ترین ایپ قرار دیا گیا […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
گوگل نے دنیا کی مقبول ترین ایپس کی فہرست جاری کردی
-
’سولر پروب پلس‘ خلائی جہاز سورج کے رازوں سے پردہ اٹھائے گا
خلائے بسیط کے پوشیدہ رازوں سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے خلائی جہاز بھیجنے کا سلسلہ بیسویں صدی میں شروع ہوا تھا۔ چند عشروں کے دوران چاند، مریخ، نیپچون، عطارد اور زہرہ کے علاوہ کئی سیارچوں کی جانب خلائی جہاز روانہ کیے گئے۔ جدید تحقیقی آلات سے لیس خلائی جہازوں نے خلا اور اجرام فلکی […]
-
ایم آئی ٹی نے دماغ سے کنٹرول ہونے والے روبوٹ میں اہم کامیابی حاصل کرلی
بوسٹن: (مانیٹرنگ ڈیسک) میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے ایک پورا نظام مرتب کیا ہے جس میں انسان اپنی دماغی لہروں سے روبوٹ کنٹرول کرسکتے ہیں اور غلطی کی صورت میں روبوٹ ازخود اس کی تصحیح کرتا ہے۔ بیکسٹر نامی روبوٹ ایم آئی ٹی میں کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی […]