کراچی (این این آئی) پاکستان میں پہلی بار بیٹری سے چلنے والا (ہائبرڈ)رکشا متعارف کرادیا گیاہے، اس رکشہ میں 25 کلومیٹر کی رفتار تک ایندھن کا استعمال نہیں ہوتا، رکشا میں وائی فائی کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹرمیں منعقدہ تین روزہ آٹو پارٹس شو میں پاکستانی کمپنی گرین وہیلز پرائیویٹ […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
پاکستان میں پہلی باروائی فائی ہائبرڈ رکشہ متعارف کرادیا گیا
-
موبائل فون چھننے کی صورت میں اسے فوری تباہ کرنے والا نظام
ثول: (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے انجینیئروں نے موبائل فون چوری ہونے کی صورت میں ایسا سیکیورٹی نظام تیار کیا ہے جو چوری ہوجانے پر موبائل فون کو صرف 10 سیکنڈ میں تباہ کرسکتا ہے۔ سعودی عرب میں شاہ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی (کے اے یوایس ٹی) کے برقی انجینیئروں نے یہ سیکیورٹی […]
-
ناسا کے سیکڑوں جدید ترین سافٹ ویئر بالکل مفت!
ہیوسٹن، ٹیکساس: (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے سینکڑوں کی تعداد میں جدید ترین سافٹ ویئر مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے آن لائن جاری کردیئے۔ ان سافٹ ویئر کی ڈاؤن لوڈنگ پر نہ تو کوئی رائلٹی طلب کی جارہی ہے اور نہ ہی ان کے استعمال پر کاپی رائٹ قوانین کی پابندی عائد […]