خبرنامہ ٹیکنالوجی

پاکستان کا وہ ریسٹورنٹ جہاں ویٹرانسان نہیں بلکہ روبوٹ ہیں

  • ملتان، حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی سے جہاں کئی آسانیاں پیداہوئیں ، وہیں انسان کا روز گار بھی خطرے میں پڑگیااور کئی جگہوں پر روبوٹ نے انسان کے فرائض سرانجام دیناشروع کردیا ہے ، پاکستان میں بھی ایک ریسٹورنٹ میں بھی انسان ویٹروں کی جگہ روبوٹ نے پلیٹیں سنبھال لی ہیں اور […]

  • انسٹاگرام کی جدت کے سفر میں پیش قدرمی

    سلیکان ویلی: انسٹاگرام کا نیا فیچر جاری کردیا گیا ہے جس کے ذریعے عام صارفین ایک ہی پوسٹ میں 10 تصویریں اور ویڈیوز ایک ساتھ شیئر کراسکتے ہیں۔ انسٹاگرام پوسٹ میں زیادہ تصویروں اور ویڈیوز کا فیچر پہلے سے موجود ہے لیکن اب تک یہ سہولت صرف اشتہاری کمپنیوں کےلیے دستیاب تھی لیکن انسٹاگرام اپ […]

  • وائر لیس چارجر تیار

    سلیکان ویلی: اسٹارٹ اپ کمپنی ’’یانک ٹیک‘‘ نے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے لیے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جسے ’’مدر باکس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ چھوٹی گیند جیسے اس وائرلیس چارجر کو بجلی کے ساکٹ میں لگادیا جاتا ہے جس کے بعد یہ اپنے قریب موجود اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو چارج کرسکتا […]