خبرنامہ ٹیکنالوجی

اب پودوں سے جیٹ کا ایندھن تیار ہو گا

  • قایرہ: مصری سائنسدانوں نےعام پائے جانے والےایک ادویاتی پودے سے ایسا بایوفیول تیار کیا ہے جو جیٹ جہازوں میں بطور ایندھن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مصر میں قومی تحقیقی مرکز کے تیار کردہ اس پودے پر کامیاب ابتدائی تجربات بھی کئے گئے ہیں۔ اس مرکز کو مصری ادارہ برائے ہوابازی کی جانب سے مقامی طور […]

  • ہائی سپیڈ میموری چپ تیار

    یہ میموری کارڈز جنہیں ایس ایف جی (SF-G) ایس ڈی کارڈز کا نام دیا گیا ہے 32 جی بی، 64 جی بی اور 128 جی بی کی گنجائش میں دستیاب ہوں گے لیکن فی الحال ان کی قیمت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے البتہ یہ اس سال اپریل تک فروخت کے لیے […]

  • صحرا میں مکین آبادکاروں کی خوراک زہر

    یونیورسٹی آف چلی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق صحرا کے ’کیوبراڈا کامارونس (Quebrada Camarones)‘ خطے کے پانی میں سنکھیا (آرسینک) کی مقدار اس مقدار سے 100 گنا زیادہ ہے جس سے زیادہ کو عالمی ادارہ صحت نے زہر قرار دے رکھا ہے۔ محققین نے اس علاقے کے 150 افراد کے جینز کا جائزہ لیا […]