الینوئے: (ملت نیوز ڈیسک) امریکی اور کوریائی ماہرین کی مشترکہ تحقیقی ٹیم نے ایسی ایل ای ڈی ایجاد کرلی ہے جو نہ صرف روشنی کو خارج اور محسوس کرسکتی ہے بلکہ کسی سولر سیل کی طرح روشنی کی مدد سے بجلی بھی بناسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے کوریائی نژاد تحقیق کار کی […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
اب اسمارٹ فون کی اسکرین سولر چارجر کا کام بھی کرے گی
-
چینی کمپنی پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر سالانہ سرمایہ کاری کرے گی
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) چین کی موبائل کمیونی کیشن کارپوریشن ہر سال پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق 2017ء کے آخر تک تھری جی اور فور جی تنصیبات کے اضافے کے ساتھ اپنے پاکستانی نیٹ ورک کو مجموعی طور پر 10 ہزار سے زیادہ مقامات […]
-
دو ٹن وزنی بم لیجانے والا چینی اسٹیلتھ ڈرون
بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین نے ’تیز تلوار‘ کے نام سے ایک حیرت انگیز ڈرون تیار کیا ہے جو 4000 پونڈ وزنی بم اٹھا کر اضافی ایندھن بھرے بغیر دو دن تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔ امریکی سائنسی جریدے کے مطابق اسے چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کے پروگرام میں دوسرا انعام دیا گیا ہے […]