سلیکان ویلی:(ملت+اے پی پی) ہوسکتا ہے کہ مشہور ای میل سروس اور سرچ انجن ’’یاہو‘‘ کا موجودہ نام آنے والے دنوں میں برقرار نہ رہے اور اس کی جگہ نیا نام ’’ایلٹابا‘‘ رکھ دیا جائے۔ ای میل سروس اور سرچ انجن یاہو اور ’’ویریزون‘‘ (Verizon) نامی کمپنی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جن کے کامیاب […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
سرچ انجن “یاہو” کے نام کی تبدیلی پرغور
-
تصویر کشی کی نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے امراض کی ابتدائی شناخت ممکن
لاس اینجلس:(ملت+اے پی پی) ایکس رے، سی ٹی اور ایم آرآئی سے امراض کی شناخت میں بہت مدد ملی ہے لیکن اب ایک نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے پیچیدہ امراض کی شناخت مزید ممکن ہوجائے گی۔ اس ٹیکنالوجی کی ابتدائی آزمائش بہت حوصلہ افزا ثابت ہوئی ہے۔ ہائپر اسپیکٹرل فیزر نامی اس تکنیک کو ایچ وائی […]
-
گرمیوں کی حرارت سے سردیوں میں گرم رہیے
گال:(ملت+اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے انجینئروں نے گرمیوں میں حرارت جمع کرکے سردیوں میں اسے ایک بٹن دباکر خارج کرنے والے نظام کا ابتدائی نمونہ (پروٹوٹائپ) تیار کرلیا ہے۔ اسی سسٹم میں کچھ تبدیلیاں کرکے محفوظ کردہ حرارت کو ایک سے دوسری جگہ بھی بہ آسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے علاقے گال میں […]