پیرس:(ملت+اے پی پی) فرانس کے ایک بظاہر صحت مند دکھائی دینے والے شخص نے سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس کے دماغ کا 90 فیصد حصہ بری طرح تباہ ہوچکا ہے لیکن وہ ایک عرصے تک اس سے ناواقف رہا اور اب بھی صحت مند زندگی گزاررہا ہے۔ فرانس کے اس […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
سائنسدان 90 فیصد دماغی متاثرہ شخص کو زندہ و صحت مند دیکھ کرحیران
-
بیالیس انچ چوڑی ٹچ اسکرین تیار
لاس ویگاس:(ملت+اے پی پی) کینیڈا کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی ٹچ اسکرین تیار کرلی ہے جس کی چوڑائی 42 انچ ہے اور اسے دیوار پر کسی وائٹ بورڈ کی طرح لٹکایا جاسکتا ہے۔ یہ دیوقامت ٹچ اسکرین کیلگری، کینیڈا کی ’’کوئرک لاجک‘‘ اور امریکا کی ’’ای انک‘‘ نامی کمپنیوں میں تین […]
-
امریکی فوج نے 40 سال پرانے دستی بم میں اہم تبدیلیاں کردیں
واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی افواج نے روایتی دستی بم کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے 40 سال قبل ڈیزائن کیا گیا تھا اور اس نئے ڈیزائن کو ’انہانسڈ ٹیکٹیکل ملٹی پرپز‘ (ای ٹی ایم پی) ہینڈ گرینیڈ کا نام دیا گیا تھا۔ امریکی افواج میں ہتھیاروں پر تحقیق اور انجینیئرنگ […]